ابنا: ڈکٹر فروہ وکیلیان نے کہا کہ دل کی بیماریاں بڑی پیچیدہ بیماریاں ہوتی ہیں اور قلب کی پیوند کاری بھی نہایت ہی سخت اور کامپلیکس آپریشن ہوتا ہے بنابریں اسی وجہ سے اسٹم سلز ٹیکنالوجی سے دل کی بیماریوں کا علاج کرنے پر کافی توجہ دی جاری ہے اور اس میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اسٹم سلز کی روش میں مریض کو بہت کم تکلیف ہوتی ہے۔....... /169
5 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 300926
اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے اسٹم سلز ٹیکنالوجی سے دل کی بیماریوں کا علاج کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔